
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 5 - Jul 10
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Kamyabi Sab K Liye Unlock Your Potential D Rimer کامیابی سب کے لیے! "The Super Conscious Mind"
یہ آپ کا مقدر نہیں ہے!
جب سے آپ پیدا ہوئے ہیں آپ نے تمام قسم کے خیالات اور عقائد اپنے ماحول سے ہی حاصل کئے ہوتے ہیں۔ آپ کے ذہن کی پروگرامنگ آپ کے بڑوں نے کی ہوتی ہے۔ تو ہمات اور غلط قسم کے عقائد نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان تو ہمات اور غلط عقائد کے خلاف کچھ کہتے ہیں۔
آپ کو انتخاب کرنے کی آزادی حاصل ہے جیسا بننا چاہیں آپ ویسا ہی بن جائیں گے۔ اب آپ کو معلوم ہو چکا ہے کہ ایک انسان کیا ہوتا ہے۔ اب آپ کی مرضی ہے کیا آپ خوش رہنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ صحت مند اور دولت مند بننا چاہتے ہیں؟ یا پھر آپ منفی خیالات کا شکار ہو کر نا کام انسان بننا چاہتے ہیں؟ آپ کو نا کام بنانے والے عناصر تو پہلے ہی آپ کے لاشعوری ذہن میں موجود ہیں۔
"The Super Conscious Mind" اعلیٰ شعوری ذہن
اعلی شعوری ذہن ہمارے اندر تخلیقی تحریک پیدا کرتا ہے۔ یہ عمل ہمارے ذہن میں اس وقت پیدا ہوتا ہے جب یہ قوت حیات کی بلا واسطہ رسائی کا ئنات کی قوتوں سے کرواتا ہے۔ کائناتی قو تیں ہر جگہ موجود ہیں بلکہ یہ قو تیں ہم سب میں بھی موجود ہیں۔ جب ذہن اعلیٰ کا سیدھا رابطہ ان سے ہوتا ہے تو اچانک ہمارے اندر ایک تخلیقی جذبہ پیدا ہوتا ہے جو ہمارے ادراک کو بڑھا دیتا ہے۔ شعوری ذہن الی تخلیقی قوتوں کا مرکز ہے۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy