
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 6 - Jul 11
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
محرکات تقسیم ہند | ادریس تبسم | Idrees Tabbasum | Muharkat E Taqsim HindPages 254 ISBN 9786273002590
میں آج اپنی زندگی کے آٹھویں عشرے میں یہ سوچ رہا ہوں کہ زندگی کی برق رفتاری نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کیوں کیا ہے؟ کہمیں نے سماج کے فرسودہ ریت و رواج کو کیوں نہ اپنایا۔ انسان کا پختہ کردار ہی زندگی کے ہر قدم پر ہماری سوچ ہمارے کردار کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ میں نے سماج کے ان لوگوں کی سوچ سے اپنے آپ کو الگ کیوں رکھا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ لوگ وقت کی غلامی کی ہوا جس سمت چل پڑے اتنے بے وزن ہوتے ہیں کہ سوکھے پتوں کی طرح ہوا کے دوش پر اُدھر کے ہو لیتے ہیں۔ میں زندگی کے راستے خود متعین کرتا ہوں ۔ کیوں کہ انسان کا واسطہ جن عوامل سے سب سے پہلے پڑتا ہے وہ انسانی رشتے ہوتے ہیں۔ جیسے کہ سماجی گٹھ بندھن ، مذہبی عقیدت ، سماج کے ریت و رواج اور محب وطن ہونے کے وفاداری کے دعوے۔ جب میں نے ان کے اندر رہ کر ان کو اندر سے دیکھا اور پر کھا تو سب جھوٹ ہی جھوٹ ۔
اس کے بعد میں نے برصغیر سے نکل کر خانہ و خدا کے مقدس مقام اور بچے مذہب کے ماننے والے لوگوں کے کردار کو دیکھا، اور اس کے بعد جب میں نے کفار زمانہ کے چند ممالک میں جا کر مشاہدہ کیا تو پتہ چلا ان لوگوں نے مذاہب کے جھگڑوں سے دور رہ کر انسانوں کے لئے سائنسی اور بنیادی ضرورتوں کو ایجاد کیا ہے۔ آج کی دنیا میں انسانوں کو جو آسانیاں میسر ہیں اس سے پہلے کبھی نہ تھیں۔۔۔
Pages 254
ISBN 9786273002590
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy