
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 6 - Jul 11
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Rad E Tashkeel | ردتشکیل | ڈاکٹر غلام فریدہ | Dr Ghulam Fareeda" " ( ) . " " ISBN 9786273002972 Pages 136
فاروقی سے فریدہ تک
اردو ادب میں جن تنقیدی و نظری مباحث کا آغاز شمس الرحمٰن فاروقی نے "شب خون" جیسے جریدے سے کیا ۔اس کی وسط صورت ڈاکٹر غلام فریدہ نے ردتشکیل (منتخب اردو افسانوں کا رد تشکیلی مطالعہ )جیسی کتاب میں کیا ہے. فاروقی کے " شب خون" میں نئے نظریات پر کھل کر بحث کی جاتی تھی اور ایک عرصے تک اردو تنقید ان نظریات سے مستفید ہوتی رہی یہاں تک کہ ما بعد جدید عہد تک پہنچتے پہنچتے اردو ادب اس بات کا متقاضی ہو گیا کہ اب ان نظریات کا ادب پر اطلاق کر کے دیکھا جانا چاہیے کہ آیا مغرب سے مستعار یہ نظریات اردو ادب کی تشریح و تعبیر میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں یا نہیں۔
سو عصر حاضر میں فاروقی کے ان ابتدائی نظریات کو ڈاکٹر غلام فریدہ آگے بڑھاتی ہیں اور اردو افسانوں کا ردتشکیلی مطالعہ کر کے ان افسانوں کے معنی کی بازیافت کا نیا سلسلہ شروع کرتی ہیں۔
ISBN 9786273002972
Pages 136
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy